| Welcome to Global Village Space

Sunday, October 6, 2024

دیکھئے شہباز شریف کیسے قوم کو بے وقوف بنا رہا۔ ایاز امیر نے سب بتا دیا

‏عمران خان کے دور میں مہنگائی کا رونہ تھا اور اب سخت ومشکل فیصلےکہہ رہے،شوکت ترین آئی ایم ایف سے اپنی باتیں منوا رہا تھا اور اب ہمارہ وزیراعظم ان کے آگے لیٹا ہوا۔ یہ ڈرامے کر کے قوم کو بے قوف بنا رہے۔ ایاز امیر- ‎