اسلاماباد بار اسوسیئشن کا سیمینار Regime Change - Fall Out on Pakistan" بہت کامیاب تھا، وکلا تو تھے ھئ مگر سول سوسائٹی، میڈیا، آفیسرز، کالمنسٹ اور ڈپلومیٹ سبھی تھے! جب ایک حقیقت سب پہ آشکار ھو جائے تو پھر فاشزم بہت دیر نہیں چل سکتی!
Dr Moeed Pirzada says, "Urdu Novelist, Naseem Hijazi remains my first invisible teacher who inspired love & intrigue of Muslim history, of clash between Islam, Rome & Persia - and a desire to continuously know more that survises from first interaction in Grade-III."
لاھور High Court کے لارجر بنچ کا فیصلہ حمزہ شریف کو وقتی طور پہ
سیاسی فائدہ تو پہنچا سکتا ھے، مگر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی گی ھے، منطق اتنی کمزور ھے کہ سپریم کورٹ کو فوری طور پہ stay دے کر آج کا حمزہ بچاؤ Election روکنا چاھئے
چین پچاس سال سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ھے، حکومتوں کے آنے جانے سے پاک چین دوستی کو کبھی فرق نہیں پڑا، مگر اب چین پاکستان میں آنے والی تبدیلی کو غور سے دیکھ دھا ھے، خوش فہمی سے نکل کر ھمیں اس صورتحال کو سمجھنےکئ ضرورت ھے!