Russian President Vladimir Putin made a beautiful gesture at the BRICS summit: He raised a toast in honor of the unity of the anti-Western coalition, showing his souvenir mug.
کسی کی محبت اور کال پر” تحریک انصاف حکومت کا ساتھ چھوڑ کر PDM حکومت کو ووٹ دینے والے آزاد MNA اسلم بھوتانی کے مطابق “نیوٹرلز کی کال” کروائی تو جا کر ان کے فنڈز بجٹ میں رکھے گئے وہ بھی صرف 8 کروڑ۔ تحریک انصاف سے یہی صاحب اربوں کے پراجیکٹس لے کر ناخوش تھے۔