Shahbaz Sharif's "Super Tax" was his "Habib Jalib Revolutionary spirit or his new antics of playing "Robin Hood" to the poor - but will poor benefit when industry crumbles & fails? Watch Dr Pirzada's analysis.
عمران خان کے دور میں مہنگائی کا رونہ تھا اور اب سخت ومشکل فیصلےکہہ رہے،شوکت ترین آئی ایم ایف سے اپنی باتیں منوا رہا تھا اور اب ہمارہ وزیراعظم ان کے آگے لیٹا ہوا۔ یہ ڈرامے کر کے قوم کو بے قوف بنا رہے۔ ایاز امیر-